Skip to main content

ابرار حسن ایڈووکیٹ



ابرار حسن ایڈووکیٹ انیس سو چھتیس میں یوپی کے قصبے اٹاوہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پہ اور اپنے گائوں ہسوہ میں حاصل کی۔ بعد کی تعلیم اٹاوہ سے حاصل کی اور سنہ انیس سو پچپن میں کراچی آگئے۔ کراچی پہنچنے کے بعد ابرار حسن نے روزگار کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور ایس ایم لا کالج سے ایل اہل بی کی ڈگری حاصل کرنے بعد سنہ انیس سو باسٹھ میں اپنی کمپنی ابرار حسن اینڈ کمپنی کی بنیاد رکھی۔


-